چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال کا کہنا ہے
سندھ حکومت نے بلدیاتی اختیارات سے
متعلق ہمارے ستر فیصد مطالبات مان لئے۔
تمام تفصیلات طے کی ہیں۔ اگر اونچ نیچ ہوئی تو ہم بھی آزاد ہوں گے۔ ہم نے کراچی میں
بیٹھ کر کشمیریوں کی جنگ لڑی ۔
چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال کا کہنا ہے
بلدیاتی اختیارات سے متعلق ہمار ے ستر فیصد مطالبات مان لئے گئے۔اٹھارہ
فروری تک قانون بنانے کا وعدہ کیا گیاہے۔
پریس کانفرنس میں کہا بلدیاتی
اداروں کے اختیارات چھین کر وزیر اعلیٰ ہاؤس نے رکھ لئے ہیں ۔
انہیں گلی محلوں تک لانا ہے۔ وعدہ
خلافی ہوئی،، تو ہم آزاد ہوں گے۔
مصطفی کمال کا کہناتھا دشمن
نے اس شہر میں لوگوں کو تیار کر رکھا تھا۔
ہم نے کراچی میں بیٹھ کر کشمیریوں کی جنگ
لڑی ۔