سابق وزیراعظم اورن لیگ کےصدر شہباز شریف نےکہا ہے کہ نوازشریف معاشی مشکلات کےحل کا ایجنڈا دیںگے،،

نزاہت خان نزاہت خان

ن لیگ نےہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی ہے

لاہوراور پنجاب ٹریڈرز ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں اور نمائندوں نےسابق وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی اورانہیں درپیش معاشی مشکلات کےحوالےسے آگاہ کیا،،،

 تاجروں نے شہبازشریف کی میثاق معیشت کی تجویز کی بھرپورتائید کرتےہوئے ملک کو ڈیفالٹ سےبچانےپر انکی کاوشوں کو سراہا،،،

انکا کہنا تھا کہ نواز شریف کےساتھ دل کا رشتہ ہے  وطن واپسی پرانکا شاندار استقبال کرینگے،ہم کبھی بھی  نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتے،