سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے مشرف آج کہا ں ہیں۔
نواز شریف ملکی سیاست
کے فیصلے کررہے ہیں۔
خودداری کا دعوی محض عمران خان کی باتیں ہیں۔
انہیں اداروں کے نیوٹرل
ہونے پر اعتراض ہے۔
عمران خان کا سیاسی مقابلہ
کرنے کے لئے ہیں۔
سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے منتخب وزیراعظم کو
ہٹانے والا مشرف آج کہا ں ہیں۔
نواز شریف ملکی سیاست کے فیصلے کررہے ہیں۔
عمران خان کی تو باتیں ہیں،، خود داری کا اصل مظاہرہ
بھٹو،نواز شریف اور بینظیر بھٹو نے ایٹمی
پروگرام پر دباوخاطر میں نہ لاکر کیا
تھا۔
مسلم لیگ ہاوس میں تقریب سے خطاب میں کہا ہم چاہتے ہیں
ادارے حدود میں کام کریں۔
انہیں اداروں کے نیوٹرل ہونے پر اعتراض ہے۔
محمد زبیر کا کہنا تھا
عمران خان کا سیاسی مقابلہ کرنے کے
لئے ہیں۔
اگلے الیکشن میں پنجاب ،وفاق اور دیگر صوبے ہمارا ہدف ہوں
گے۔