کراچی کی ساحلی پٹی (چائنا پورٹ) کے قریب سے نوبیہاتا جوڑے کی لاشیں ملنے کا واقعہ
مقتول ساجد کو اس کا قریبی دوست گھمانے کے بہانے ساتھ لے گیا تھا۔ مقتول ساجد کے اہل خانہ کا انکشاف
واقعے کے بعد اہل خانہ کو جوڑے کی موت کی اطلاع سوشل میڈیا، پر پوسٹ کے ذریعے ملی۔
ساجد کا دوست اب تک لاپتہ ہے، پولیس تلاش کر رہی ہے۔ اہلخانہ نے بتایا
مقتولین کی شادی کو صرف چند روز ہی ہوئے تھے۔
لاشوں پر تشدد کے نشانات موجود تھے، تفتیش جاری ہے۔
واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے