ملک کے پہلےوزیراعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبرلیاقت علی خان کراچی میں انتقال کرگئے۔

صبانور صبانور

ملک کے پہلےوزیراعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبرلیاقت علی خان کراچی میں انتقال کرگئے۔

ملک کے پہلےوزیراعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبرلیاقت علی خان کراچی میں انتقال کرگئے۔

وزیراعلیٰ اور گورنرسندھ سمیت دیگرشخصیات نےاہل خانہ سے افسوس کااظہارکیا۔

اکبرلیاقت علی خان طویل عرصےسےعلیل تھے۔

کراچی کے نجی اسپتال میں بدھ کی شام چھ بجےان کاانتقال ہوا۔

ملک کےپہلےوزیراعظم لیاقت علی خان کےبیٹے  اکبرلیاقت علی خان  کےانتقال کی اہل خانہ نےتصدیق کردی۔

وزیراعلیٰ اورگورنرسندھ نے  اکبرلیاقت علی خان  کےانتقال پراہل خانہ سے افسوس کااظہارکیا۔

اکبرلیاقت علی خان کی نمازجنازہ اورتدفین جمعرات کومتوقع ہے۔