چلان کے اختیارات محدود کرنے کے کراچی پولیس چیف کے احکامات کےبعد
پہلے روز کے اعداوشمار سامنے آگے ۔چلان کئ شرح میں 84فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
تیرہ فروری کو چلان کی تعداد
بارہ ہزار چھ سو تھی۔ ایڈیشنل آئی جی کے حکم کے بعد چودہ فروری کو صرف بائیس سو
چلان کیے گے ۔چوراسی فیصد چلان کرنے کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔کراچی پولیس
چیف نے اپنے پہلے اجلاس میں یہ حکم صادر کیا تھا کہ چلان کرنے کا اختیار صرف سیکشن
افسران کے پاس ہوگا ۔ ان کے ماتحت اہلکار
چلان نہیں کرسکیں گے ۔احکامت کے نفاذ
کے بعد شہریوں نے سکون کا سانس لیا ہے ۔