کراچی لٹریچر فیسٹیول میں پاکستانی معیشت کے سفر کا موضوع بھی زیر بحث آیا۔ معیشت کے پچھتر سالوں پر ماہرین نے گفتگو کی۔

عمران عمران

کراچی لٹریچر فیسٹیول میں پاکستان کے معاشی سفر کا تذکرہ کرنے کے لیے بھی بیٹھک لگائی گئی۔

مفتاح اسماعیل ، قیصر بنگالی ، شبر زیدی اور ماہین رحمن گفتگو کا حصہ بنے۔

شبر زیدی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ 75 سالوں میں سیاسی نظام کو معاشی نظام سے جوڑے رکھا گیا ہے۔

مقرر قیصر بنگالی نے شبر زیدی سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ 1977 تک ریاستی اداروں نے معیشت کے لیے کام کیا۔ ترقیاتی پالیسیوں کو سیاست سے الگ تصور نہیں کیا جاسکتا۔۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ1960 میں پاکستان کی برآمدات آج کے مقابلے میں بہت زیادہ تھیں۔ سیاستدان

راشد مسعود عالم نے سیشن کی نظامت کی۔ موضوع کے مطابق پاکستانی معیشت کے سفر میں ممکنہ معجزات پر سیر حاصل گفتگو سے حاضرین نے خوب استفادہ کیا۔