ایک شام سوشل میڈیا ستاروں کے نام۔۔

عمران عمران

ایک شام سوشل میڈیا ستاروں کے نام۔۔

کراچی لٹریچر فیسٹیول کی ایک نشست سوشل میڈیا اسٹارز کے نام رہی۔ دانش علی، امتل باویجا اور علی گل پیر نے اپنے مزاحیہ جملوں سے حاضرین کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیا۔۔

ایک شام سوشل میڈیا ستاروں کے نام۔۔

کراچی لٹریچر فیسٹیول میں ایک نشست ایسی لگی جس نے قہقہے بکھیرے۔

دانش علی ، امتل باویجا اور علی گل پیر نے خوب رونق جمائی۔ ایسے فقرے کہے۔ کہ سب کو ہنسی آئی۔

جارج فلٹن نے نظامت کا کام سرانجام دیا۔ حاضرین کی جانب سے دئیے گئے الفاظ پر منظر کشی بھی کی گئی۔

کراچی لٹریچر فیسٹیول کا۔دوسرا روز قہقہوں کی گونج میں اختتام پذیر ہوا۔