پاکستان کے خطرناک دشمن کی افغانستان میں پر اسرار ہلاکت

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پاکستان کے خطرناک  دشمن کی افغانستان میں پر اسرار ہلاکت

پاکستان کے خطرناک  دشمن کی افغانستان میں پر اسرار ہلاکت

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق  اِس دہائی کا بدنام زمانہ دہشتگرد  کو ہلاک کردیا گیا۔

معصوم شہریوں کا قاتل  ثنا اللہ غفاری عرف   شہاب المہاجر افغان صوبہ کنڑ میں ہلاک کیاگیا ۔

ہلاک دہشت گرد ناصرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا

دہشتگرد کا تعلق افغانستان کے شہر کابل سے تھا 

دہشتگرد متعدد حملوں میں ایران،  ازبکستان،  تاجکستان، پاکستان  اور افغانستان میں بھی شریک رہا

دہشتگرد ثنااللہ غفاری اپریل 2020 سے اسلامک اسٹیٹ خراسان کا سرغنہ تھا

دہشتگرد ثنااللہ غفاری اپریل 2020 سے  تمام تر آپریشنز کا ماسٹر مائنڈ اور سربراہ تھا

2021میں اقوام متحدہ امریکا اور یورپین یونین نے عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا

دہشتگرد ثنااللہ غفاری کو  سینکشن  لسٹ میں ڈال دیا تھا

اقوام متحدہ، امریکا اور یورپی یونین نے ثنااللہ غفاری کو عالمی دہشتگرد قرار دیاتھا

دہشتگرد ثنااللہ غفاری کے سرپر10ملین ڈالر کی انعامی رقم  رکھی تھی

ثنا اللہ پاکستان اور دنیا بھر میں بے شمار حملوں کا ماسٹر مائنڈ اور آپریشنز لیڈ کے طور پر نامزد رہا

ثنااللہ غفاری  کابل میں پاکستا نی سفارتخانے،امام بارگاہ قصہ خوانی بازار پشاور پر حملے میں ملوث تھا

دہشتگرد ثنااللہ غفاری ایران میں شاہ چراغ کے مزار پر دھماکے میں بھی ملوث تھا

دہشتگرد ثنااللہ غفاری  مزار شریف   افغانستان میں مرکزی اور    امام بارگاہ پر خود کش حملے میں ملوث تھا

دہشتگرد ثنااللہ غفاری  روسی سفارتخانہ پر خود کش حملے میں ملوث تھا

دہشتگرد ثنااللہ غفاری چینی  باشندوں  اور کابل ائیر پورٹ  حملے میں بھی ملوث تھا