خیرپور میں چوتھی کلاس میں پڑھنے والی بچی کو اغوا کیا گیا بچی کو ملزمان نے ایک رات اپنے پاس رکھا پھر دوسرے دن گھر کے باہر چھوڑ کر چلے گئے بچی کشش سومرو کے والدین نے پولیس کو بیان قلمبند کرایا ہے کہ بچی کے ساتھ ذیادتی کی گئی ہے بچی کا میڈیکل کرایا گیا ہے تاحال ہمیں میڈیکل رپورٹ فراہم نہیں کی جارہی ہے ۔ سندھ سہائی نامی آرگنائزیشن ایس ایس پی خیرپور سے رابطہ واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے کا مطالبہ کیا گیا ہے ایس ایس پی نے بتایا کہ ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ایف آئی آر درج کی گئی ہے