کابل میں پی آئی اے کے2طیاروں کے محصور ہونے کا معاملہ ، ذرائع کے مطابق کابل ایئرپورٹ پر امریکی 2ہیلی کاپٹر نے محاصرہ کیا ہوا تھا، کابل ایئرپورٹ کو اچانک بند کردیا گیا، دبئی سے آنیوالی ایمریٹس ایئر اور ایئر انڈیا کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی گئی دونوں طیارے ہوا میں ہی رہے، امریکا کے 4سی ون تھرٹی کی کابل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی وجہ سے ایئرپورٹ کو روکا ہوا تھا، چار سی ون تھرٹی لینڈ 10 منٹ پہلے لینڈنگ ہوئی ہے، پی آئی اے کے دونوں جہازایئر بس 320اور777طیاروں کو اڑان بھرنے کی اجازت نہیں دی گئی،320طیارہ میں 170مسافرجبکہ 329مسافروں والا 777طیارہ موجود ہے، ترجمان پی آئی اے
کچھ پاکستانی ایئرپورٹ پہنچے تو انھوں نے بھی کہا ہمیں بھی
پاکستان جانا ہے ان کے پاس ٹکٹیں موجود نہیں تھی 8مسافر ایڈجسٹ کیا گیا، کابل ایئرپورٹ
کھلتے ہی دونوں پروازیں اسلام آباد کیلئے روانہ کردی جائے گی، پاکستان آنے والے
تمام مسافرپاکستانی سفارتخانے سے رابطہ کریں