متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں تنظیمی انتخابات کے معاملےپر بہادر آباد چورنگی پر احتجاجی بینرز آویزاں کر دیئے گئے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں تنظیمی انتخابات کے معاملےپر بہادر آباد چورنگی پر احتجاجی بینرز آویزاں کر دیئے گئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں تنظیمی انتخابات کے معاملےپر بہادر آباد چورنگی پر احتجاجی بینرز آویزاں کر دیئے گئے بینرز پر تنظیمی انتخابات کے خلاف نعرے درج کئے گئے ہیں
بینرز پر کارکنان ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے  جھرلو انٹرا پارٹی الیکشن نا منظور کے نعرے درج کئے گئے ہیں
 ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق 16 اکتوبر کو تنظیمی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوئی تھی، تنظیمی انتخابات کے لئے ووٹنگ بہادر آباد مرکز پر کی گئی تھی گزشتہ سال کورونا کے باعث تنظیمی انتخابات کا انعقاد نہیں ہو سکا تھا تنظیمی انتخابات کے نتائج کا باضابطہ اعلان نہیں ہوا،