پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما رانا ثناء اللہ کا کہناہےکہ آج وزیر اعظم عمران
خان نیازی صاحب جلسہ کرنے جارہے ہیں، پورے پاکستان سے سرکاری خرچ کر کے لوگوں کو
بلایا گیا ہے۔
ان کا کہناتھاکہ عمران خان صاحب 11 ہزار کرسیوں پر بیٹھے 10 لاکھ لوگوں سے
خطاب کریں گے،ان کی کوئی پالیسی نہیں ہے،14 سے 18 تک آپ خطرناک رہے ہیں، رانا
ثناء اللہ نے کہاکہ عدم اعتماد کی تحریک پارلیمنٹ میں پیش ہوئی ہےتمہارے جلسوں اور
دھمکیوں سے کسی کو کوئی خوف نہیں،