وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے آبادی ،، آلودگی کی ایک بڑی وجہ ہے ،، جو موسمی تبدیلیوں کا سبب بن رہی ہے

عمران عمران

وزیر مملکت  موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا  کہنا ہے  آبادی ،، آلودگی کی ایک بڑی وجہ ہے ،، جو  موسمی تبدیلیوں کا سبب بن رہی ہے

وزیر مملکت  موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا  کہنا ہے  آبادی ،، آلودگی کی ایک بڑی وجہ ہے ،، جو  موسمی تبدیلیوں کا سبب بن رہی ہے۔ آلودگی کے سدباب  کے لئے متعدد اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔

وزیر مملکت  موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا  کہنا ہے  ساحلو ں  پر پلاسٹک کے ڈھیر ہیں۔ بغیر ٹریٹمنٹ  پانی سمندر میں ڈالا جارہا ہے۔  لاہور اور کراچی آلودہ ترین شہر بن چکے ہیں۔

کراچی میں تقریب سے خطاب میں کہا  پلاسٹک کے استعمال پر پابندی لگادی۔ مینگوروز کی دیکھ بھال اور  اضافہ  کررہے ہیں۔ کلین گرین پاکستا ن کو اہم منصوبہ قرار دے دیا۔

زر تاج گل کا کہنا تھا غیرملکی ماہرین  کی باتوں سے استفادہ کریں گے۔ بلیو اکنامی ملک کے لئے اہم ہے۔ سمندروں پر بھرپور  توجہ ہے۔ میری ٹائم  ایجنسی  اچھا کام کررہی ہے۔