چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال کا کہنا ہے ایم کیوایم والے اقتدار کے بنا نہیں رہ سکتے۔

عمران عمران

چیئرمین  پی ایس پی مصطفی کمال کا کہنا ہے ایم کیوایم والے اقتدار  کے بنا نہیں رہ سکتے۔

چیئرمین  پی ایس پی مصطفی کمال کا کہنا ہے ایم کیوایم والے اقتدار  کے بنا نہیں رہ سکتے۔متحدہ  آج تک کسی معاہدے پر عمل نہیں کراسکی۔ پانچ سال میئر کچھ نہیں کرسکا،، تو ایڈمنسٹریٹر کیا کرے گا۔

بدلتے حالات میں ایم کیوایم کے سیاسی فیصلے پر چیئرمین پی ایس پی کے تیکھے وار۔

مصطفی کمال کہتے ہیں نفیس لوگ حکومت کے بغیر نہیں ر ہ سکتے۔ متحدہ کے ایم پی ایز بھی  وزارتوں کے  منتظر تھے۔ ایم کیوایم  آج تک کسی معاہدے پر عمل نہیں کراسکی۔

 عمران خان صاحب کے نفیس لوگ پیپلزپارٹی کے ہوگئے ہم نے پہلے ہی کہاتھا یہ لوگ حکومت کے بغیر نہیں رہ سکتے

پریس کانفرنس میں کہا   ایم کیوایم  نے آئینی ترامیم کا سنہری موقع  گنوا دیا۔یہ صرف وزارتوں کے مزے اڑائیں گے۔پانچ سال میئر کچھ نہیں کرسکا،، تو ایڈمنسٹریٹر کیا کرے گا۔

یہ مینڈیت بیچ دیتی ہے

مصطفی کمال  نے کہا  کچھ عرصہ قبل ہی وزیراعلی ہاوس کے سامنے  پولیس تشدد کا شکار ہونے پر شکوے شکایت کرنے والے،، آج  انہیں  کے  ساتھ جاکر بیٹھ گئے ہیں۔