پاکستان میں کورونا وائرس سے بچاو کیلئے تمام ہی
صوبائی اور وفاقی ادارے متحرک ہیں کے پی ٹی نے بھی کورونا کی روک تھام کیلئے موبائیل
ویکسن ڈرائیو شروع کردی کے پی ٹی حکام کے مطابق پینسٹھ ہزار افراد کو ویکسن لگائی جاچکی ہے
کورونا وائرس کے وار تیز ہوئے تو وفاقی اور
صوبائی اداروں نے کمر کس لی دیگر ادارو کے طرح کے پی ٹی نے موبائیل ویکسن ڈرائیو
کا آغاز کر دیا کراچی کی جزیرو کے بعد اب کے پی ٹی کی ٹیمیں شہری علاقوں میں بھی ویکسن
کی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔۔۔
شہر میں ویکسن سینٹرز پر شہریوں کی مشکلات کو دیکھتے
ہوئے مختلف ادارو نے موبائیل ویکسن سروس کا آغاز کیا جسے شہری خوش آئین قرار دیتے ہیں۔