سیاسی شطرنج میں بلاول اورزرداری کا کوئی ثانی نہیں۔ نظریہ ضرورت دفن ہوگیا۔مرتضیٰ وہاب

عرفان علی عرفان علی

 سیاسی شطرنج میں بلاول  اورزرداری کا کوئی ثانی نہیں۔ نظریہ ضرورت  دفن ہوگیا۔مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت  مرتضی وہاب کا کہنا ہے  سیاسی شطرنج میں بلاول   اورزرداری کا کوئی ثانی نہیں۔ نظریہ ضرورت  دفن ہوگیا۔ جاتےجاتے شرح سود میں اضافہ،، حکومت کی معاشی شرارت ہے۔ اسپیکرسے استعفی لینا  عدالتی فیصلے کی توہین ہوگی۔

ترجمان سندھ حکومت  مرتضی وہاب کا کہنا ہے  آئین پاکستان کو فتح ملی، نظریہ ضرورت  دفن ہوگیا۔ اگلا وزیراعظم متحدہ اپوزیشن سے ہوگا۔

 (انشااللہ اکثریت کے ساتھ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی اپنا آئینی جمہوری حق  استعمال کرتے ہوئے آرٹیکل 95کے تحت نیاقائد ایوان منتخب کریں گے میں سمجھتا ہوں جمہوریت کی جیت ہے)

پریس کانفرنس میں کہا کہ   تاریخی فیصلے کے مثبت معاشی اثرات سامنے آرہے ہیں۔  شرح سود میں اضافہ،، حکومت کی معاشی شرارت ہے۔

 (جوشرح سودکو ساڑھے 12 فیصد پر لے گئے جس سے میں سمجھتا ہوں کہ آج تاریخی  سطح پر اسٹاک ایکس چینج ہوتی)

مرتضی وہاب کا کہنا تھاعمران  اور ان کے کچھ ساتھی مستعفی ہوئے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اسپیکرسے استعفی لینا  عدالتی فیصلے کی توہین ہوگی۔