اسلام آباد
میں سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نےسینیئر صحافیوں سے ملاقات کی اور
کہاکہ صدر، چیف جسٹس پاکستان، چیئرمین سینیٹ کو مراسلے سے آگاہ کر دیا گیا،مراسلے
سے متعلق اعلیٰ حکام سمیت اداروں کے سربراہوں کو آگاہ کر دیا گیا ہے،ان کا کہنا
تھاکہ ملک میں رجیم چینج کرنے کیلئے اپوزیشن کو بیرونی مدد مل رہی ہے،صحافیوں سے
ملاقات میں وزیراعظم نے مراسلے کا ذکر کیا،ہر
ہفتہ عوام میں جا کر جلسہ کروں گا، وزیراعظم کی صحافیوں سے گفتگووزیراعظم نے کہا
عوام ملک کے اندر اس طرح کی تبدیلی کے حق میں نہیں،