ایران ہیلی کاپٹر حادثہ،میتوں کو تبریز منتقل کیا جا رہا ہے، الجزیرہ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ایران ہیلی کاپٹر حادثہ،میتوں کو تبریز  منتقل کیا جا رہا ہے، الجزیرہ

ایران ہیلی کاپٹر حادثہ،میتوں کو تبریز  منتقل کیا جا رہا ہے، الجزیرہ کے مطابق 
میتوں کو تبریز پہنچانے کے بعد پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، 


پہلا سرکاری سطح پرنماز جنازہ کل متوقع ہے،


نمازجنازہ کے  بعد میتوں کو دارالحکومت تہران منتقل کیے جانے کی توقع ، 


اس کے بعد میتوں کو مشہد منتقل کیا جاسکتا ہے، 


مشہد صدر ابراہیم رئیسی کا آبائی شہر تھا، 


ابراہیم رئیسی کا سیاسی کیریئر بھی وہیں سے شروع ہوا، 


تدفین کی تقریب بھی مشہد میں متوقع ہے،