بلدیہ عظمی کراچی نے برساتی نالوں میں کچرا پھینکنے سمیت فیکٹریوں اور ملوں کا گندا اور زہریلا پانی برساتی نالوں میں ڈالنے پر بڑی کارروائی کا آغاز کردیا،

نزاہت خان نزاہت خان

 بلدیہ عظمی کراچی محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی منٹیشن نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی ،متعدد ملوں اور فیکٹریوں کو نوٹس اور جرمانے عائد کردیے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر انفورسمنٹ اینڈ امپلی منٹیشن خلیق الرحمن کی ہدایت پر کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے  ۔ متعدد ملوں کو نوٹس اور ابتدائی طور پر پچاس، پچاس ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔