ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت
میں کیس کا چالان پیش کردیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ریمانڈ میں پولیس نے
دہشت گردی کی دفعات ختم کردیں۔
وکلا کے مطابق عدالت نے چالان منظور کرانے یا نہ
کرانے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
پولیس نے چالان سے جام عبدالکریم سمیت تیرہ
ملزمان کے نام خارج کرنے کی سفارش کر رکھی ہے۔