عمران خان کے، دور میں متعدد اسکینڈلز آئے,شازیہ مری

نزاہت خان نزاہت خان

عمران خان کے، دور میں متعدد اسکینڈلز آئے,شازیہ مری

  پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہاہےکہ جو عمران نیازی نے کہا ہے کہ ہمیں صریحاً قبول نہیں اور عمران خان مسلسل پاکستان کے خلاف بیان دے رہے ہیں،

شازیہ مری نےکہاکہ عمران خان کے بیان پر ہم سب کو تحفظات ہیں،

عمران خان نے عوام کی بھلائی کے لیے کچھ نہ کیا اور

عمران خان فرح گوگی کا دفاع ہی کرتے ہیں۔انکا کہناتھاکہ

عمران خان کے، دور میں متعدد اسکینڈلز آئے

عمران خان نے ایسا بیان دیا جو کسی کے لیے قابل قبول نہیں اور

عمران ٰخان نے کے بیان کی مزمت کرتے ہیں

عمران خان اداروں کو  توڑنا چاہتے ہیں۔