کراچی میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کےبعد شہرکےبیشترپیمپ بارہ بجےسےقبل بندکردیےگئے۔

نزاہت خان نزاہت خان

 کراچی میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کےبعد شہرکےبیشترپیمپ بارہ بجےسےقبل بندکردیےگئے۔

 کراچی میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کےبعد شہرکےبیشترپیمپ بارہ بجےسےقبل بندکردیےگئے۔

پرانی سبزی منڈی اور سخی حسن کےقریب پیٹرول مشتعل شہریوں کا احتجاج

کراچی میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مختلف علاقوں میں 12 بجےسے قبل پیٹرول پمپ بند کردئے گئے۔

شہریوں نے اپنا حتجاج بھی ریکارڈ کرایا۔  پرانی سبزی منڈی کےقریب پیٹرول پمپ بندہونےپرشہری مشتعل ہوگئے۔

پیٹرول پمپ کےباہراحتجاج کیا ۔

سخی حسن کےقریب پیڑول پمپ بندہونےپر شہری مشتعل ہوگئے۔

 مشتعل شہریوں نےپیٹرول پمپ پرتوڑپھوڑکی اور ٹائر جلائے