حکیم علی لاشاری بلڈ کینسر کا مریض نہ گھر ہے نہ ہی رہائش

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

حکیم علی لاشاری بلڈ کینسر کا مریض نہ گھر ہے نہ ہی رہائش

حکیم علی لاشاری بلڈ کینسر کا مریض نہ گھر ہے نہ ہی رہائش

حکیم علی لاشاری جان لیوا بیماریوں میں مبتلا

حکومت اور با اثر افراد سے علاج کرنے کی اپیل

ویڈیو بیان میں حکیم علی لاشاری کا کہناہے کہ وہ دادو کا رہائشی ہے۔

والدین فوت ہوچکے ہیں اور چچا نے جائیداد کی وجہ سے گھر سے نکال دیا ہے

اس وقت کوٹڑی میں رہائش پذیرہے۔حکیم علی کو بلڈ کینسر ہے اور انکا پورا جسم سڑنا شروع ہوگیا ہے۔انتہائی تکلیف والی زندگی گزار رہے ہیں اور کوٹڑی کے المدینہ چوک پر رات گزارتے ہیں۔

حکیم لاشاری نے ہاتھ جوڑتے روتے ہوئے اپیل کی ہے مجھے کچھ نہیں چاہیے بس میرا علاج کرادیں میں بہت تکلیف میں ہو میرا

پورا جسم درد کرتاہے اور میرا کوئی نہیں جس سے مدد کے لیے کہہ سکوں۔