سندھ حکومت نے سمندرمیں مچھلی کےشکارپر پابندی دوماہ سے کم کر کے ایک ماہ کردی۔
سندھ حکومت کے جاری نوٹی فکیشن کےمطابق سمندر میں مچھلی کے شکار پر پابندی میں نرمی کی گئی ہے۔
اب
ماہی گیر تیس جون تک سمندر میں شکار کرسکیں گے۔
اس سےقبل سمندرمیں جون اور
جولائی کےمہینوں میں دوماہ کے لئے
شکارپرپابندی ہوتی تھی۔
ماضی میں دوماہ کی پابندی کےدوران بوٹ این اوسی روک دیا جاتا تھا۔