قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دوسوچالیس میں ضمنی انتخاب کےبعد اسی پولنگ اسٹیشنز کےغیرسرکاری غیرحتمی نتائج کےمطابق تحریک لبیک پاکستان کے امیدوارکودوہزارپانچ سوسےزائدووٹ ملے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی کورنگی ٹو میں این اے دوسوچالیس کےضمنی انتخاب کےغیرسرکاری غیرحتمی نتائج کےآنےکاسلسلہ جاری ہے۔

اسی پولنگ اسٹیشنز کےنتائج کےمطابق تحریک لبیک پاکستان  کے شہزاد شہبازکودوہزارپانچ سوارسٹھ ووٹ ملے ۔

غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کےمطابق ایم کیو ایم پاکستان کےمحمدابوبکرکودوہزارپانچ سواننچاس  ووٹ ملے۔

مہاجر قومی موومنٹ کےمحمدرفیع الدین دوہزارتین سوبیاسی ووٹ ملے۔

غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کےمطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ناصر رحیم کوایک ہزارپانچ سو چونسٹھ ووٹ پڑے۔

پی ایس  پی کے شبیر قائم خانی کوایک ہزار دو سوپچاس ووٹ ملے۔