کراچی میں معروف کامیڈین اسٹیج اداکاربھی ڈاکووں سےمحفوظ نہ رہے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی میں معروف کامیڈین اسٹیج اداکاربھی ڈاکووں سےمحفوظ نہ رہے

کراچی میں معروف کامیڈین اسٹیج اداکاربھی ڈاکووں سےمحفوظ نہ رہے،

نادرن بائی پاس کےقریب اداکارولی شیخ کوان کےدوست سمیت ڈاکووں نےمبینہ طورپرلوٹ لیا،،

واردات کامقدمہ درج کرایا،ولی شیخ نےویڈیوپیغام میں واردات نہ ہونےکےپولیس کےبیان کوجھٹلایا، مویشی منڈی انتظامیہ کے مطابق ولی شیخ سے رابطے میں ہیں ۔

 منڈی کے راستے میں پولیس رینجرز تعینات ہے جس تھانے میں مقدمہ درج ہوا اس کا فاصلہ منڈی سے 8 کلومیٹر کا ہے۔

کراچی میں بےلگام ڈاکووں سے معرف کامیڈین اسٹیج اداکاربھی محفوظ نہ رہے،

نادرن بائی پاس کےقریب اداکارولی شیخ کومبینہ طورپرڈاکووں نےانکےدوست سمیت لوٹ لیا،، ،،ولی شیخ نےویڈیوبیان میں واردات نہ ہونےکےپولیس کےبیان کوجھٹلایا،،

ولی شیخ نےدعویٰ کیاپچیاسی ہزارروپے،ہاتھ کی گھڑی اورموبائل فون چھینا،،

میرے دوست سے موبائل فون چھیناگیا

واردات کامقدمہ گلشن معمارتھانےمیں درج کرایاگیا۔پولیس نےدعوی کیاکہ جس مقام پرمقدمہ کادعوی کیاوہاں ڈکیتی کی واردات کےشواہدنہیں ملے