آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے گولی لگنے سے جاں بحق ، 

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی 
شواہد اور فرانزک رپورٹ کی روشنی میں موت کی وجوہات کا تعین کیا جائے،  ترجمان پولیس کے مطابق
ڈی پی او خانیوال، سینئرپولیس افسران موقع پرموجود، شواہد اکٹھے کر لئے گئے،