سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے
جب تک تمام اکائیاں آئین کے تحت نہیں چلیں گی ،
ملک میں بہتری ممکن نہیں۔
سینئر صحافی غازی صلاح الدین کہتے ہیں بدقسمتی سے ہم اپنے نوجوانوں کو ملکی تاریخ نہیں بتارہے۔
کراچی کی نجی جامعہ میں
ملک کے پچھترویں جشن آزادی کی
مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
سینیٹر رضا ربانی کا کہنا
تھا ملک کے ساتھ کئی تجربات کیے گئے۔
جب تک تمام اکائیاں آئین کے تحت نہیں چلیں گی بہتری ممکن نہیں۔
سینئر صحافی غازی صلاح الدین نے کہا
بدقسمتی سے ہم اپنے نوجوانوں کو
ملکی تاریخ نہیں بتارہے۔ نوجوانوں کو پڑھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔
نجی جامعہ کی تقریب میں
محقق ڈاکٹر جعفر احمد کے علاوہ طلبا اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نےبھی شرکت کی
۔