پڈعیدن میں شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پراہلیہ قتل

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پڈعیدن میں شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پراہلیہ قتل


شوہر نے گلادبا کراپنی اہلیہ عشاءملک کوقتل کیاقتل کےبعد مبینہ ملزم سانول عبیداللہ فرار ہوگیا

پڈعیدن میں شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پراہلیہ قتل ۔عشاء

ملک کی والدہ بلقیس ملک نے اپنے داماد پر قتل کا الزام عائد کیاہے اور کہاکہ ہمیں انصاف فراہم کیاجائے جبکہ عشاء کے سسرال والے واقعے کو خودکشی قرار دے رہے ہیں