وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے عمران خان چاہتے ہیں ادارے نیوٹرل نا رہیں۔
ان کا ٹھکانہ اڈیالہ جیل
ہے۔
وزیر محنت سعید غنی
کہتے ہیں کپتان کا سیاسی مستقبل تاریک ہے۔
وہ قصہ پارینہ بننے جا رہے
ہیں۔
صوبائی وزیر ناصر
شاہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کا مارچ،،
لانگ نہیں الون مارچ ہے۔عمران خان کا ٹھکانہ اڈیالہ جیل ہے۔ وہ چاہتے ہیں ادارے نیوٹرل
نا رہیں۔
اس کی جتنی جدو جہد ہے صرف اقتدار کے لیے ہے یہ کہتا تھا
پاکستانیوں ہم غلام ہیں لانگ مارچ نہیں الون مارچ ہورہاہے
پریس کانفرنس میں صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ مارشل لا کا خواب دیکھنے والے تباہ ہوں گے۔کپتان کا سیاسی مستقبل تاریک ہے۔ وہ قصہ پارینہ بننے جا رہے ہیں۔
ہر جمہوریت پسند پارٹی نے مشکلات جھیلی ہیں وہ کس لیے
کہ اس ملک میں اسٹیبلشمنٹ کا رول وہ ہو جو آئین کہتا ہے وہ جو حلف اٹھاتے ہیں اس
کے اندر رہے
صوبائی وزرا نے
الزام لگایا کہ لانگ مارچ والے خون خرابہ چاہتے ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت نے
جو تیاریاں کی ہیں،، ان سے مطمئن ہیں۔