میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ڈی ایس پی میاں چنوں

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق  ڈی ایس پی میاں چنوں


میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق  ڈی ایس پی میاں چنوں کے مطابق
 مولانا عاصم جمیل نے اپنے آپ کو مبینہ  طورپر سینے پر گولی ماری
  مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں  تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا
  ہسپتال میں مولانا عاصم جمیل دم توڑ گئے
 تاہم واقعہ خودکشی کا ہے یا معاملہ کچھ اور تاحال اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے ۔