کراچی کی مقامی عدالت نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی
قبر کشائی کے لئےمیڈیکل بورڈ تشکیل دینے
کا حکم دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے سیکریٹری
محکمہ صحت سندھ کو اس حوالے سے حکم
جاری کردیا ۔
عدالت نے
قبرکشائی،طبی معائنے اور پوسٹ مارٹم سے متعلق متفرق درخواست پر فیصلہ دیا
ہے۔
عدالت نے محکمہ صحت سندھ
نے میڈیکل بورڈ تشکیل اور قبر کشائی کی تاریخ متعین کرنے کا حکم دیا ہے۔