انٹربینک میں ڈالر انتیس پیسے سستا ہوکر دوسو چار روپے چھپن پیسے کا ہوگیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 انٹربینک میں ڈالر  انتیس پیسے سستا ہوکر  دوسو چار روپے چھپن پیسے کا ہوگیا

 

انٹربینک میں ڈالر  انتیس پیسے سستا ہوکر  دوسو چار روپے چھپن پیسے کا ہوگیا۔اسٹاک مارکیٹ کے ہینڈریڈ انڈیکس میں دوسو بیاسی پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان  برقرار ہے۔

 آج انٹربینک میں ڈالر انتیس پیسے سستا ہوکر دوسو چار روپے چھپن پیسےکا ہوگیا۔

گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ایک ڈالر دوسو چار  روپے پچاسی  پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر  مندی رہی ۔

دن کے اختتا م پر ہینڈریڈ انڈیکس  دوسو بیاسی پوائنٹس کی کمی سےاکتالیس ہزار، تین سو اڑتالیس پر بندا ہوا۔