ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس پر صدارتی ریفرنس 12 دسمبر کوسماعت کے لیے مقرر

عمران عمران

   ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس پر صدارتی ریفرنس 12 دسمبر کوسماعت کے لیے مقرر

 

 

 

ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس پر صدارتی ریفرنس 12 دسمبر کوسماعت کے لیے مقرر

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا

جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحیٰی آفریدی بینچ میں شامل ہیں

جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر بھی بینچ کا حصہ  ہیں

جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی بھی 9 رکنی لارجر بینچ میں شامل

9رکنی لارجر بینچ آئندہ ہفتے منگل کے روز کیس کی سماعت کرے گا

ذوالفقار بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اب تک سپریم کورٹ میں 6 سماعتیں ہو چکی ہیں

صدارتی ریفرنس پر پہلی سماعت2جنوری 2012 کو ہوئی تھی

ذوالفقار بھٹو  کےقتل سے متعلق صدارتی ریفرنس پر آخری سماعت 12 نومبر 2012 کو ہوئی تھی

پہلی 5 سماعتیں سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی سربراہی میں 11 رکنی لارجر بینچ نے کیں

صدارتی ریفرنس پر آخری سماعت 9 رکنی لارجر بینچ نے کی تھی