رہنما پی ٹی آئی خرم شیر زمان نے دعوی کیا ہے بلدیاتی انتخابات میں کراچی سے بڑی تعداد میں سیٹیں جیتیں گے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 آئندہ میئر کراچی  پی ٹی آئی کا  ہوگا۔

سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں  خرم شیر زمان کا کہنا تھا سندھ کے حالات سب کے سامنے ہیں۔

 پورا شہر پانی میں ڈوبا ہوا  ہے۔ امپورٹڈ حکومت جس طرح کام کررہی ہے، سب کے سامنے ہے۔

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو لاہور سے گرفتارکیا گیا۔

 ایف آئی آر بعد میں کٹی ۔ تین سیاسی جماعتیں اس وقت جو کررہی ہیں،،

وہ سب کے سامنے ہے۔

سیاسی  کارکنوں کے ساتھ صحافیوں کو بھی حراست میں لیا جارہا ہے۔