کراچی میں مسلسل بارش کے بعد تعمیراتی کام کے لئے کھودا گئے ،،کالا بورڈ تا سعود آباد روڈ کا برا حال ہے۔

صبانور صبانور

 گڑھوں میں  پانی بھر گیا  جبکہ  جگہ جگہ کیچڑ سے علاقہ مکین  سخت اذیت سے دوچار ہیں ۔

شہر میں  وقفے وقفے سے  بارش ہورہی ہے ۔کئی لوگ تو اس موسم کو انجوائے کررہے ہیں لیکن ملیر کالا بورڈ سے سعود آباد تک  کے علاقہ مکین  تین ماہ سے جاری سڑک کا کام مکمل نا ہونے پر انتہائی برہم  ہیں ۔

کالا بورڈ سے سعود آباد تک سڑک کی تعمیر کیلئے کھدائی کی گئی تھی ،،،لیکن تیز بارش کے بعد گڑہوں میں پانی بھرگیا،،  اور ہر طرف کیچڑ  پھیلا ہوا ہے ۔

  بارش کا پانی     اطراف کی دکانوں میں بھی  داخل ہوجاتا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا مضبوط سسٹم تاحال سندھ اور کراچی پر موجود ہے،، جس کے باعث مزید بارش کا امکان  ہے۔