کراچی میں گزشتہ روزکی موسلادھار بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں گزشتہ روزکی موسلادھار بارش کے بعد  متعدد علاقوں میں  بجلی کی فراہمی متاثر۔

کراچی میں گزشتہ روزکی موسلادھار بارش کے بعد  متعدد علاقوں میں  بجلی کی فراہمی متاثر۔

کےالیکٹرک نے حفاظتی اقدامات اور فالٹس کو وجہ قرار دے دیا۔

کراچی میں گزشتہ روز  کی تیز بارش کے بعد کچھ علاقوں میں  بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

 ترجمان کے الیکٹرک کا دعوی ہےشہر بھر میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے ۔ 

سرجانی ٹاؤن ، پاکستان چوک، کھارادر اور ڈیفنس کے کچھ علاقوں میں کیبل فالٹس کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

کچھ نشیبی علاقوں میں حفاظتی اقدامات کے تحت بجلی کی فراہمی بند   جبکہ کچھ مقامات پر  مقامی فالٹس کے باعث بجلی کی فراہمی متاثر ہے۔