پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی
کشتی پر سوار دس میں سے نو افراد کو بچالیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کھلے سمندر میں بھارتی کشتی جمنا ساغر کے ڈوبنے
کی اطلاع پر بروقت امدادی کارروائی کی گئی۔بھارتی کشتی پر سوار
دس میں سے نو افراد کو بچالیا گیا جبکہ ایک بھارتی شہری کی لاش سمندر سے نکالی گئی۔