کراچی میں آوارہ کتے

صبانور صبانور

کراچی میں آوارہ کتے


کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات اوربڑھتے سگ گزیدگی کےواقعات جاری ماہ کےتیرہ روزمیں تین سوسےزائدشہری آوارہ کتوں کےحملوں سےزخمی ہوئے،،
کراچی میں گلیوں اورسڑکوں پرآوارہ کتوں کی بہتات
،،شہری ازیت کاشکار۔
آوارہ کتوں کی تعدادمیں اضافےکےساتھ سگ گزیدگی کےواقعات بھی بڑھنےلگے،،متاثرہ افرادکوجناح اورسول اسپتال منتقل کیاجاتاہے،،،
اعدادشمارکےمطابق جاری ماہ کےابتدائی تیرہ روزمیں جناح اسپتال میں کتوں کےحملوں سےزخمی 249افرادلائےگئے،،
سول اسپتال میں دس سےزائد جبکہ عباسی شہیداسپتال میں یومیہ بنیادپرپانچ سےزائدکتےکےکاٹنےسےزخمی افرادلائےگئے،،
عباسی شہیدمیں سرکاری طورپرویکسین نہ ہونےکی صورت میں مریض کوخودبازارسےویکسین خریدنی پڑتی ہے،،،شہری کہتےہیں آوارہ کتوں کےخٓاتمےکےلیےانتظامیہ کواقدامات کرے،
آوارہ کتوں کےخاتمےکےلیےاقدامات نہ کیےگئےتوسگ گزیدگی کےکےواقعات میں مزیداضافہ ہوسکتاہے