سٹی پولیس آفیسر کے احکامات پر پولیس نےلڑکی کے ساتھ نازیبا رویئےپرفیصل آباد واقعہ پر ایکشن میں آگئی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 سٹی پولیس آفیسرعمر سعیدکے مطابق

خاتون پر تشدد اور تذلیل کرنے والے ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چھ ملزمان گرفتار کر لیے 
گرفتار ملزمان میں دانش،ماہم ،خان محمد، شعیب ، فیضان اور اصغر شامل  ہیں 
پولیس پارٹی نے جدید ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا
ملزمان کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی