کراچی میں پورٹ قاسم کے قریب تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران تصادم۔پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی پورٹ قاسم  کے قریب اینٹی انکروچمنٹ فورس تجاوزات کے خلاف کارروائی کے لئے  پہنچی۔ اس دوران  قابضین کا  انسداد تجاوزات فورس کے عملے سے تصادم ہوگیا۔ ہنگامہ آرائی کے باعث پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی ۔  تصادم کے دوران پولیس اہلکار سمیت متعدد زخمی ہوئے،، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔