امریکی کوسٹ گارڈ کے جہازوں نے کراچی بندرگاہ کا
دورہ ۔
دونوں بحری افواج کے مابین مشترکہ مشقوں کا
انعقاد بھی کیا گیا۔
ترجمان پاک بحریہ کےمطابق امریکی کوسٹ گارڈ کے
جہازوں کی کراچی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ
کے اعلی حکام اور امریکی سفارتی عملے نے جہاز کا استقبال کیا۔
دورے
کا مقصد دونوں بحری افواج کےمابین پیشہ ورانہ تعلقات کا فروغ تھا۔
دورے
کے اختتام پر دونوں بحری افواج کے مابین مشترکہ مشقوں کا انعقاد بھی کیا گیا۔
امریکی بحری جہازوں کے دورے سے خطے میں قیام امن
کی مشترکہ کاوشوں کو مزید فروغ حاصل ہو گا۔