ملک کو سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے۔

فوزیہ جمیل فوزیہ جمیل

ملک کو سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے۔


گورنر سندھ کامران ٹیسوری  کا کہنا ہے   سوچی سمجھی سازش کے تحت   اداروں کو بدنام کیا جارہا ہے ۔

ملکی معیشت کا پہیہ رکا ہوا ہے۔ سب کو مل کر مسائل حل کرنے کے لئے  کام  کرنا ہوگا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری  کا کہنا ہے   ملک کو سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے۔

سوچی سمجھی سازش کے تحت   اداروں کو بدنام کیا جارہا ہے ۔

فیڈریشن چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کا پہیہ رکا ہوا ہے۔ ہم اپنی برآمدات پڑوسی ملک جتنی کیوں نہیں بڑھا سکے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ   افسوس  کی بات ہے ہم کشکول لے کر دنیا بھر میں پھر رہے ہیں۔سب کو مل کر مسائل حل کرنے کے لئے  کام  کرنا ہوگا۔