رہنما ایم کیوایم امین الحق کا کہنا ہے کراچی کی حلقہ بندیاں منصفانہ نہیں

عرفان علی عرفان علی

 رہنما ایم کیوایم امین الحق کا کہنا ہے کراچی  کی حلقہ بندیاں  منصفانہ نہیں


رہنما ایم کیوایم امین الحق کا کہنا ہے کراچی  کی حلقہ بندیاں  منصفانہ نہیں۔


الیکشن کمیشن صورتحال کا نوٹس لے۔ بلاول بھٹو  وعدے پورے کریں ۔




کراچی  میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ شہری سندھ کی عوام نے ہمیشہ بیلٹ پیپر کی طاقت سے پیپلز پارٹی کو مسترد کیا ہے۔


سندھ حکومت نے ایک بار پھر  حلقہ بندیوں میں جوڑ توڑ کی ہے ۔


الیکشن کمیشن پاکستان  سے اپیل ہے کہ وہ انصاف کرے۔


وفاقی وزیر  امین الحق   کا کہنا تھا کہ واٹر بورڈ میں کرپٹ اہلکار مسلط ہیں۔


ادارے کے دفاتر اور افسران کا گھیراو کیا جائے گا۔



اورنگی ،سرجانی اور بلدیہ کے عوام  احتجاج کے لئے وزیراعلی  ہاوس بھی  جا سکتے ہیں۔