کراچی میں آسان موبائل اکاؤنٹ اسکیم متعارف کرانے کی تقریب ہوئی۔

عمران عمران

کراچی میں آسان موبائل اکاؤنٹ اسکیم متعارف کرانے کی تقریب ہوئی۔

کراچی میں آسان موبائل اکاؤنٹ اسکیم متعارف کرانے کی تقریب ہوئی۔

پاتھ فائنڈر گروپ اور وی آر  جی  کے شریک چیئرمین  ضرار سہگل نے کہا کہ مالی آزادی کے بغیر مالی شمولیت کا تصور نامکمل  ہے۔

اسی سے پچاسی فیصد آباد ی کے پاس موبائل ہے، اس کے لئے آسان موبائل اکاونٹ  اسکیم کا خیال آیا۔

ملک میں عام آدمی کی مالی آزادی اور معاشی شرکت یقینی بنانے  والی ۔

آسان موبائل اکاؤنٹ۔ اسکیم متعارف کرانے کی تقریب ہوئی۔

پاتھ فائنڈر گروپ اور وی آر  جی  کے شریک چیئرمین  ضرار سہگل نے کہا کہ موبائل اکاونٹ اسکیم سے حقیقی معاشی ترقی   کی  امید  ملتی ہے۔

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل کا کہنا تھا  خواتین کی صرف ایک تہائی  آبادی کے پاس بینک اکاؤنٹ ہے۔ بینک اپٹیک کےلئے کوششیں بڑھائیں۔

چیئرمین پاتھ فائنڈر گروپ اور وی آر جی  اکرام سہگل نے اسکیم میں اسٹیٹ بینک  اور پی ٹی اے کے کردار  کو حوصلہ افزا قرار دیا۔