تحریک انصاف
کے رہنمااسدعمرنے الیکشن کمیشن کے جانب جاری کردہ شوکازنوٹس کو سندھ ہائی کورٹ میں
چیلنچ کردیا
سندھ ہائی
کورٹ میں دائر درخواست میں اسد عمر نے موقف اپنایا ہے کہ الیکشن کمیشن کوئی عدالت نہیں ہے،، جواس کی توہین
ہوئی ہے ۔
الیکشن کمیشن
کانوٹس بلاجوازہے۔اسے کالعدم قراردیاجائے۔
چیئرمین پی ٹی
آئی عمران خان نے بھکرکے جلسہ میں الیکشن کمیشن پرسنگین الزامات عائدکیے تھے ۔
الیکشن کمیشن
نے عمران خان،اسدعمر اورفوادچوہدری
کوشوکازنوٹس جاری کرتے ہوئے تیس اگست
کوذاتی حیثیت میں طلب کیاہے۔