کراچی میں بجلی بلوں میں فیو ل ایڈجسٹمنٹ اور ٹیکس کی مد میں بھاری چارجز کی وصولی کے خلاف درخواست۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی میں بجلی بلوں میں فیو ل ایڈجسٹمنٹ اور ٹیکس کی مد میں بھاری چارجز کی وصولی کے خلاف  درخواست۔

کراچی میں بجلی بلوں میں فیو ل ایڈجسٹمنٹ اور ٹیکس کی مد میں بھاری چارجز کی وصولی کے خلاف  درخواست۔

 عدالت نے نیپرا اور  کے الیکٹرک سے جواب طلب کرلیا۔

سندھ ہائی کورٹ میں  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی کے الیکٹرک کے خلاف آئینی درخواست  پر سماعت ہوئی۔

درخواست گزارنے موقف اپنایا ہے کہ کے الیکٹرک کو اوور بلنگ اور فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصولی سے روکا جائے۔

بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس، ٹی وی لائسنس فیس اور دیگر چارجز  کی وصولی سے  بھی روکا جائے۔

 کے الیکٹرک کے اکاونٹس کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے۔

عدالت نے کے الیکٹرک اور دیگر  کو نوٹس جاری کرکے،، نو ستمبر تک جواب طلب کرلیا۔