دریائےبولان میں سوئی گیس کی بارہ انچ اور چوبیس
قطرکی لائنوں کی مرمت کے بعد بلوچستان کوگیس کی فراہمی بحالی کردی گئی۔
تیزسیلابی صورتحال کےباعث دریائےبولان میں بارہ
انچ اور چوبیس انچ قطر کی دوپائپ لائنیں بہہ گئی تھیں۔
سوئی سدرن کےتکنیکی عملےکی جانب سے مرمتی کام
کےبعد بلوچستان کوگیس کی فراہمی بحال کردی گئی۔
ترجمان کےمطابق سیلابی صورتحال کےبعدمختلف مقامات
پرگیس کا انفرااسٹریکچرمتاثرہواہے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کےاعلامیےکےمطابق وزیراعظم
نے شاندارکارکردگی پرایک ملین روپےانعامی رقم کااعلان بھی کیاہے۔