کراچی میں اورنگی ٹاون کےمکان میں پانی کے ٹینک
سے ملنےوالی دونوں لڑکیوں کی لاشوں کوپوسٹ مارٹم کےلیےاسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس کوشبہ ہےکہ دونوں لڑکیوں نےوالدہ سے جھگڑے
کےبعد خودکشی کی ہے۔
اورنگی ٹاون کی فقیرکالونی میں پانی کےٹینک سے
دولڑکیوں کی لاشیں ملنےکاواقعہ اتوارکی دوپہرپیش آیا۔
علاقہ پولیس کےمطابق دونوں لڑکیاں سگی بہنیں ہیں۔
جنہوں نےمبینہ طورپرخودکشی کی ہے۔
پولیس کوشبہ ہےکہ لڑکیوں نےوالدہ سےجھگڑے کےبعد یہ اقدام اٹھایاہے۔
لاشوں کوپوسٹ مارٹم کےلیےاسپتال منتقل کردیاگیا۔
لڑکیوں کی عمریں بیس سے بائیس سال کے درمیان ہیں۔